حسین محمد جعفری
حسین محمد جعفری ایک پاکستانی مورخ تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے مرکز مطالعہ پاکستان یا پاکستان اسٹڈی سینٹرکے بانی ڈائریکٹر تھے۔ محمد جعفری دوہرے ڈاکٹریٹ کی اسناد کے حامل تھے۔ ڈاکٹر جعفری نے پہلی پی ایچ ڈی لکھنؤ یونیورسٹی سے کی تھی اور دوسری لندن یونیورسٹی سے۔ آغا خان یونیورسٹی میں ڈاکٹر حسین محمد جعفری نے مطالعہ پاکستان اور پاکستان کی چیئر سنبھالی۔ ان کی اہم ترین کتابوں میں ”تاریخ تشّیع“ ہے۔ جو پہلی مرتبہ 1970ء کے عشرے میں بیروت کی امریکی یونیورسٹی سے شائع ہوئی تھی اور جسے ابتدا ہی سے ایک کلاسک کا درجہ حاصل ہو گیا تھا۔
حسین محمد جعفری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1938ء [1] |
تاریخ وفات | دسمبر2019ء (80–81 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/45560757/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/059655593 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020