ابو ساسان حضین ابن منذر ابن الحارث ابن وعلہ الذہلی البکری (پیدائش: 18 ہجری - بعد وفات:97 ہجری / 639 ء - بعد 715 عیسوی ) اہل بصرہ کے تابعین میں سے ہیں۔آپ ربیعہ قبائل کے سردار اور بہادر تھے۔آپ حضرت عمر بن الخطاب کے دور خلافت میں پیدا ہوئے۔آپ حضرت علی بن ابی طالب کے ساتھ جنگ صفین میں بھی شامل تھے۔جب آپ کی عمر انیس سال تھی تو اس وقت آپ اپنی قوم کے سردار تھے۔آپ خلیفہ سلیمان بن عبدالملک کے دور تک زندہ رہے اور ان کی خلافت کے دوران سن 97 ہجری کے بعد خراسان میں وفات پائی۔ [1]

الحضين بن المنذر
معلومات شخصية
الميلاد 18ھ

البصرة،  خلافت راشدہ .
الوفاة بعد عام 97ھ

خراسان،  الدولة الأموية.
کنیت أبو ساسان
العرق عرب
الديانة الإسلام
الحياة العملية
پیشہ زعيم

نسب ترمیم

حضین ابن منذر ابن الحارث ابن وعلہ ابن مجالد ابن یثریبی ابن الریان بن الحارث بن مالک بن شیبان ابن دہل ابن ثعلبہ ابن عکابہ بن صعب بن علی بکر بن وائل ہیں۔

وفات ترمیم

آپ نے 97ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات ترمیم