حقیقی آزادی مارچ 2022ء
عمران خان کا حکومت پاکستان کے خلاف دھرنا۔
(حقیقی آزادی مارچ ۲۰۲۲ء سے رجوع مکرر)
پاکستان کے 2022ء کا حقیقی آزادی مارچ جس کا آغاز صوبہ خیبر پختونخوا سے لے کر وفاقی دار الحکومت اسلام آباد تک ہے، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کیا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ احمد اعجاز (۲۵ مئی ۲۰۲۲)۔ "عمران خان کے 'حقیقی آزادی مارچ' کی ناکامی یا کامیابی عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات ڈالے گی؟"