حلاس بن عمرو راسبی کوفہ کے رہائشی اور قبیلہ ازو کی شاخ "راسب" سے تعلق رکھتے تھے اصحاب علی ابن ابی طالب میں شمار ہوتے تھے۔ سانحہ کربلا کے موقع پر کوفہ سے عمر بن سعد کے لشکر کے ہمراہ آئے تھے اور جب آپ کو یقین ہو گیا کے صلح نہ ہو سکے گی تو شب عاشور حسین ابن علی کے پاس چلے گئے اور سانحہ كربلا میں شہید ہوئے۔ آپ کے ایک سگے بھائی نعمان بن عمرو راسبی بھی اسی جنگ میں شریک تھے۔

حلاس بن عمرو راسبی
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

سانچے ترمیم