حلال (اصطلاح)

(حلال سے رجوع مکرر)

حلال جس کا استعمال و ارتکاب باعث گناہ نہ ہو۔[1]

حلال کی تعریف ترمیم

  • فقہا کرام نے حلال کی تعریف کی ہے:
  • الحلال فی الشرع ما اباحہ الکتاب والسنۃ ای ما ا باحہ اللہ وضدہ الحرام۔[2]
  • شریعت میں حلال وہ ہے جسے اللہ کی کتاب اور رسول کی سنت نے مباح قرار دیا ہو یعنی جس کی حلت اللہ کی طرف سے ثابت ہے،حلال کے مقابل حرام ہے۔
  • وہ چیزیں یا کام جو اسلامی شریعت میں حرام نہ کی گئے ہوں۔ دوسرے الفاظ میں ایسی چیزیں اور کام جن کا استعمال شرعاً درست جائز ہو۔ دیگر مذاہب میں بھی کچھ چیزیں یا کام منع کرتے ہیں اور باقی کی اجازت ہوتی ہے اس لیے حلال کا لفظ ان مذاہب کے لحاظ سے اجازت دی گئی چیزوں کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. آسان فقہی اصطلاحات صفحہ نمبر: 19
  2. التعریفات الفقہیہ