حلقہ این اے۔ 79

(حلقہ این اے۔101 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔79 (گوجرانوالہ-7) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے۔79 (گوجرانوالہ-7)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع گوجرانوالہ
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ترميم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہترميم

جسٹس ر افتخار احمد چیمہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013ترميم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
جسٹس ر افتخار احمد چیمہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 99191
محمد احمد چٹھہ پاکستان مسلم لیگ (ج) 59878
چوہدری ساجد حسین چٹھہ پاکستان مسلم لیگ (ق) 13689

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جسٹس ر افتخار احمد چیمہ نے 99191 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-130". ECP. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-101