ضلع وزیر آباد
ضلع وزیرآباد ( پنجابی اور اردو: ضِلع وزیر آباد )، ایک ضلع ہے جو پنجاب، پاکستان میں ماجھا کے علاقے کا ایک حصہ ہے۔ ضلع وزیرآباد کی سرحدیں گجرات ، سیالکوٹ ، منڈی بہاؤالدین ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ کے اضلاع سے ملتی ہیں۔[2]
ضلع وزیر آباد | |
---|---|
پنجاب کا ضلع | |
سرکاری نام | |
مولانا ظفر علی خان کا مقبرہ
| |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ڈویژن | گجرات ڈویژن |
تحصیل | تحصیل وزیر آباد |
یونین کونسلوں کی تعداد | 12 |
قائم شدہ | 14 اکتوبر 2022 |
حکومت | |
• قسم | ضلعی انتظامیہ |
• ڈپٹی کمشنر | N/A |
• ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر | N/A |
• ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر | N/A |
رقبہ | |
• ضلع | 1,206 کلومیٹر2 (466 میل مربع) |
بلندی | 215 میل (705 فٹ) |
آبادی (2017)[1] | |
• ضلع | 830,396 |
• کثافت | 690/کلومیٹر2 (1,800/میل مربع) |
نام آبادی | وزیر آبادی |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | PDT (UTC+6) |
پاکستان کے رموز ڈاک | 52000 |
انتظامیہ
ترمیمضلع گجرات کے ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کو ضلع وزیر آباد کا اولین ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ، انھیں یہ اضافہ چارج دیا گیا، وزیر آباد درحقیقت سٹی ڈسٹرکٹ ہے۔ ضلع کو درج ذیل تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PAKISTAN: Provinces and Major Cities"۔ PAKISTAN: Provinces and Major Cities۔ citypopulation.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020
- ↑ https://www.trt.net.tr/urdu/pkhstn/2022/10/14/pkhstn-dl-pnjb-myn-5-ny-y-dl-kh-ln-1893040