این اے۔151 (ملتان-4)

(حلقہ این اے۔148 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔151 (ملتان-4) پنجاب کے ضلع ملتان سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔[2]

این اے۔151 (ملتان-4)
NA-151 Multan-IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد (جزوی) اور تحصیل ملتان صدر (جزوی)۔
ووٹر239,745 [1]
حلقہ
قائم شدہ2022ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔157 ملتان۔4 (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

مخدوم شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-148"۔ ECP۔ 06 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم