شاہ محمود قریشی

پاکستان میں سیاستدان

شاہ محمود قریشی زرداری حکومت اور عمران خان حکومت میں پاکستان کے وزیر خارجہ رہے۔ 31 مارچ 2008ء تا فروری 2011ء پیپلز پارٹی کے فعال رکن رہا۔ زرداری حکومت سے بدظن ہو کر وزارت سے استعفی دے دیا اور بالآخر نومبر 2011ء میں زرداری جماعت اور پارلیمان سے بھی مستعفی ہو گئے۔[5] اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

شاہ محمود قریشی
(انگریزی میں: Shah Mehmood Qureshi)،(اردو میں: مخدوم شاہ محمود حسین قریشی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
ملتان کا میئر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2000  – 2002 
وزیر خارجہ پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 مارچ 2008  – 9 فروری 2011 
انعام الحق  
حنا ربانی کھر  
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
3 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔150  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
وزیر خارجہ پاکستان [2][3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اگست 2018  – 10 اپریل 2022 
عبداللہ حسین ہارون  
حنا ربانی کھر  
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن از
10 اپریل 2022 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔150  
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جون 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت اسلامی جمہوری اتحاد
پاکستان تحریک انصاف [4]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مخدوم سجاد حسین قریشی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج
کانپس کرسٹی کالج
فورمن کرسچین کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اپریل 2022 میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے تک عمران خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ پاکستان رہے۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Shah Mehmood Qureshi — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2022
  2. National Assembly of Pakistan: Federal Ministers — اخذ شدہ بتاریخ: 26 نومبر 2021
  3. بنام: Shah Mahmood Qureshi — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2022
  4. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/makhdoom-shah-mahmood-hussain-qureshi-1956 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2024
  5. "'میں پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں'"۔ بی بی سی موقع۔ 14 نومبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018 

بیرونی روابط

ترمیم
سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر خارجہ پاکستان
2008 – 2011
مابعد 
TBD