این اے۔157 (وہاڑی-2)

(حلقہ این اے۔168 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔157 (وہاڑی-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع وہاڑی کا دوسرا حلقہ ہے.[2]

این اے۔157 (وہاڑی-2)
NA-157 Vehari-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع وہاڑی کی تحصیل بوریوالہ (جزوی) اور تحصیل وہاڑی۔
ووٹر462,514 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔168 وہاڑی۔2 (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

عظیم خان دولتانہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3] جنوری 2012 میں حادثے میں عظیم خان دولتانہ جاں بحق ہو گئے اس کے بعد ان کی بہن نتاشہ دولتانہ ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئیں۔

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل


حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-168"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم