مرکزی مینیو کھولیں

حلقہ این اے۔231 (جامشورو) (قدیم: دادو-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-231 (جامشورو)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع دادو
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ءترميم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائجترميم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نواب عبد الغنی تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ءترميم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
ملک اسد سکندر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 128668
سید جلال محمود شاہ سندھ یونائیٹڈ پارٹی 58618
پیر زمان شاہ متحدہ قومی موومنٹ 6364

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ملک اسد سکندر نے 128668 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-231"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-231

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]