این اے۔240 (کراچی جنوبی۔2)

(حلقہ این اے۔249 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔240 کراچی جنوبی۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ این اے-240 کراچی جنوبی-II پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ تھا۔ یہ بنیادی طور پر کراچی کے تاریخی صدر ٹاؤن کے علاقوں، کھارادر، جوڑیا بازار، نانک واڑہ، رنچھوڑ لائن، آرام باغ اور دیگر علاقوں پر مشتمل تھا۔ سنہ 2018ء کی حد بندیوں کے بعد، اس کے علاقوں کو این اے۔246 کراچی جنوبی-I اور این اے۔247 کراچی جنوبی-II کے حلقوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، جس میں این اے-247 کو بڑا حصہ ملا ہے۔ گارڈن سب ڈویژن کو دونوں کے درمیان یکساں طور پر تقسیم کیا گیا تھا۔ سنہ 2023ء کی حد بندیوں کے بعد یہ حلقہ دوبارہ زندہ ہو گیا۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 385,971 ہے۔ [1][2]

این اے۔240 کراچی جنوبی۔II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع جنوبی کا لیاری ٹاؤن (جزوی)، گارڈن ٹاؤن اور آرام باغ ٹاؤن۔
ووٹر385,971 [1]
حلقہ
قائم شدہ2002ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔246 کراچی جنوبی۔l اور این اے۔247 کراچی جنوبی۔ll

(2018)

این اے۔249 کراچی۔ (2002 سے 2013)

حدود

ترمیم

اب یہ بنیادی طور پر کراچی کے سابق صدر ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اور کراچی ساؤتھ کے آرام باغ ٹاؤن کے علاقوں پر مشتمل ہے۔

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]

نتیجہ [4]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
ڈاکٹر محمد فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ 109952
عبد العزیز میمن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 64987
محمد اویس صدیقی جمعیت علمائے پاکستان، نورانی 7647

متحدہ قومی موومنٹ کے ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے 109952 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13