این اے-266 (قلعہ عبد اللہ۔مع۔چمن)

(حلقہ این اے۔262 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔266 (قلعہ عبد اللہ۔مع۔چمن) صوبہ بلوچستان سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]

این اے۔266 (قلعہ عبد اللہ۔مع۔چمن)
NA-266 Killa Abdullah-cum-Chaman
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع قلعہ عبد اللہ
ضلع چمن
ووٹر357,834
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-266 (قلعہ عبد اللہ)

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

حاجی روز الدین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]

نتیجہ [4] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
محمود خان اچکزئی پختونخوا ملی عوامی پارٹی 37427
قاری محمد شیر علی جمعیت علمائے اسلام ف 24604
مولانا صلاح الدین ایوبی جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) 13386

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی نے 37427 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم