مرکزی مینیو کھولیں

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کی ایک قوم پررست پشتون سیاسی جماعت ہے۔ محمود خان اچکزئی اس کے سربراہ ہیں۔ اس پارٹی کا بنیاد برصغیر پاک و ہند کی آزادی کے عظیم رہنما عبدالصمد خان اچکزئی نے رکھا تھا۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
Pashtunkhwa Milli Awami Party
رہنما محمود خان اچکزئی
نظریات پشتون قوم پرستی
جمہوری سوشلزم
سیاسی حیثیت بایاں بازو
ایوان بالا
2 / 104
قومی اسمبلی
0 / 342
بلوچستان اسمبلی
1 / 65