مرکزی مینیو کھولیں

حلقہ این اے۔264 (ژوب-قلعه سيف الله) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے۔264 (ژوب-قلعه سيف الله)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع ژوب, ضلع قلعہ سیف اللہ
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ترميم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہترميم

مولوی عصمت اللہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013ترميم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
مولانا محمد خان شیرانی جمعیت علمائے اسلام ف 30451
رضا محمد رضا پختونخوا ملی عوامی پارٹی 21260
مولانا عصمت اللہ جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) 27198

جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا محمد خان شیرانی نے 30451 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-264

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]