حلقہ این اے۔267 (کچھی) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے۔267 (کچھی)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع کچھی
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ترميم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہترميم

میر ہمایوں عزیز کرد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013ترميم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-127". ECP. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]