این اے-48 (اسلام آباد-3)
(حلقہ این اے۔54 (اسلام آباد-3) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-48 (اسلام آباد-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔48 (اسلام آباد۔3) NA-48 Islamabad-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | اسلام آباد وفاقی علاقے کے دیہی علاقے بشمول روات ٹاؤن اور غوری ٹاؤن۔ |
ووٹر | 292,380 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔52 (اسلام آباد-1) (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008
ترمیمڈاکٹر طارق فضل شیر چوہدری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 95701 |
چوہدری الیاس مہربان | پاکستان تحریک انصاف | 57160 |
مصطفی نواز کھوکھر | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 44646 |
نتیجہ [3] پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 95701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12