مرکزی مینیو کھولیں

حلقہ این اے۔55 (اٹک-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

حلقہ این اے-55 (اٹک-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع اٹک
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ءترميم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائجترميم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

شیخ آفتاب احمد قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ءترميم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
شیخ آفتاب احمد پاکستان مسلم لیگ (ن) 59638
ملک امین اسلم خان پاکستان تحریک انصاف 55515
میجر ر طاہر صادق آزاد 50878

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد نے 59638 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-57"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-16

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]