مرکزی مینیو کھولیں

حلقہ این اے۔64 (چکوال-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

حلقہ این اے-64 (چکوال-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع چکوال
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ءترميم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائجترميم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ایاز عامر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ءترميم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال پاکستان مسلم لیگ (ن) 129159
سردار غلام عباس آزاد 100100
راجا یاسر ہمایوں سرفراز پاکستان تحریک انصاف 47546

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال نے 129159 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-60"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-60

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]