مرکزی مینیو کھولیں

این اے۔110 (فیصل آباد-10)

(حلقہ این اے۔85 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔85 (فیصل آباد-11) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے۔85 (فیصل آباد-11)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع فیصل آباد
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ترميم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہترميم

محمد اکرم انصاری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013ترميم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
حاجی محمد اکرم انصاری پاکستان مسلم لیگ (ن) 124591
بریگیڈیئر ممتاز اقبال پاکستان تحریک انصاف 55215
ملک سردار محمد ٹرالے والا پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 11174

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حاجی محمد اکرم انصاری نے 124591 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-85