حلقہ (ریاضی)
اصطلاح | term |
---|---|
الجبری ساخت |
algebraic structure |
ریاضی میں بلخصوس الجبرا میں حلقہ ایک ایسی الجبری ساخت ہے جو حساب کے جمع اور ضرب کے عالجہ کو وسیع کرتا ہے۔ وسیع کرنے سے یہاں مراد حساب کے نظریات کو دوسری صنف جیسے کثیر رقمی، سلسلہ، میٹرکس اور دالہ پر استعمال کرنا ہے۔