حلوا شیریں مرکب کو کہتے ہیں۔ اِس میں دوائی اجزاء کے ساتھ میدہ، سوجی، گھی، شکر، نشاستہ وغیرہ اشیاء شامل کی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ خوش ذائقہ اور خوش گوار ہوتا ہے۔ [[مقوی خاص][ و مقوی عام کے طور پر حلوا استعمال کیا جاتا ہے۔ لہٰذا اپنے مشتملات کی بنا پر مختلف ناموں سے موسوم ہے۔ مثلاً: حلوا بیضۂ مُرغ، حلوا گذر(گاجر) ، حلوا گھی کوار وغیرہ

اقسام

ترمیم

1. حلوا بیضۂ مُرغ، 2. حلوا گھی کوار [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ 127
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-31
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-31
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-31
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-31
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط

ترمیم