حلیم زئی (ذیلی تقسیم)
تحصیل حلیم زئی کا ہیڈکواٹر غلنئی ہے۔ غلنئی میں تحصیل کے تمام دفاتر ہیں جس میں نادرا، ڈاکخانہ، تعلیم، زراعت اور دیگر موجود ہیں۔ خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق اس کی آبادی 78،749 ہے۔ [1]
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع مہمند |
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء) | |
• کل | 78,749 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "DISTRICT AND TEHSIL LEVEL POPULATION SUMMARY WITH REGION BREAKUP [PDF]" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 3 جنوری 2018۔ 2018-03-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-28