حماد بن محمد الشرقی
حماد بن محمد الشرقی (انگریزی: Hamad bin Mohammed Al Sharqi) ایک اماراتی شاہی فرد اور سیاست دان ہے جو امارت فجیرہ کے حکمران ہیں، اور 1971ء اور 1974ء کے درمیان متحدہ عرب امارات میں زراعت اور ماہی گیری کے پہلے وزیر تھے۔ [2]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 22 فروری 1949ء (75 سال)[1] فجیرہ |
|||
شہریت | متحدہ عرب امارات | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://uaecabinet.ae/en/details/federal-supreme-council/his-highness-sheikh-hamad-bin-mohammed-al-sharqi
- ↑ "Gen. Mohamed mourns Sheikha Fatima"۔ Emirates 24/7 (بزبان انگریزی)۔ 2014-12-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2021