امارت فجیرہ
امارت فجیرہ (عربی: الفجیرۃ) متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے اور خلیج عمان پر واقع واحد ریاست ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کی دیگر چھ ریاستیں خلیج فارس پر واقع ہیں۔
الفجيرة | |
---|---|
ریاست | |
ملک | متحدہ عرب امارات |
ریاست | فجیرہ |
حکومت | |
• امیر | عزت مآب شیخ حمد بن محمد الشارقی |
• کراؤن پرنس | عزت مآب شیخ محمد بن حمد بن محمد الشارقی |
آبادی (2006) | |
• کثافت | 1,150/کلومیٹر2 (3,000/میل مربع) |
• میٹرو | 130,000 |
منطقۂ وقت | متحدہ عرب امارات کا معیاری وقت (UTC+4) |
ویب سائٹ | فجیرہ |
تاریخ
ترمیم2 دسمبر 971ء میں فجیرہ عرب امارات کی ریاستوں میں شامل ہوا۔
پرچم
ترمیم1902ء سے 1952ء تک فجیرہ کا پرچم سادہ اور سرخ رنگ کا تھا۔ 1952ء میں فجیرہ کے شیخ نے پرچم میں ریاست کے نام "فجیرہ" کا اضافہ کر دیا۔