حمد بن محمد الشیخ
حمد بن محمد آل الشیخ ( عربی: حمد بن محمد آل الشيخ ) 27 دسمبر 2018ء سے27 ستمبر 2022 ءتک سعودی عرب میں وزیر تعلیم تعینات رہے۔
حمد بن محمد الشیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Minister of Education | |||||||
حکمران | سلمان بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
وزیر اعظم | King Salman | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 اکتوبر 1953ء (71 سال) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ شاہ سعود یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
وہ وزراء کی کونسل اور اقتصادی اور ترقیاتی امور کی کونسل کے رکن ہیں۔ انھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے 1981 میں کنگ سعود یونیورسٹی سے معاشیات میں بی ایس کے ساتھ گریجویشن کیا۔