شاہ سعود یونیورسٹی
شاہ سعود یونیورسٹی سعودی عرب کی پہلی سرکاری یونیورسٹی ہے جو سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں واقع ہے۔ اسے 1957ء میں شاہ سعود بن عبد العزیز نے ریاض یونیورسٹی تعمیر کروایا تھا۔[2] اس کی تعمیر کا مقصد سعودی عرب میں ہنر مند افراد کی قلت پر قابو پانا تھا۔ 1982ء میں اس یونیورسٹی کا نام بدل کر شاہ سعود یونیورسٹی رکھ دیا گیا۔[3]
جامعة الملك سعود | |
سابقہ نام | Riyadh University |
---|---|
شعار | اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ "Read! In the name of your Lord Who created" [Qur'an, C:96. V:1] |
قسم | Public |
قیام | 1957 |
انڈومنٹ | US $2.7 billion |
Badran A. O. Alomar | |
انتظامی عملہ | 4,952 |
طلبہ | 65,000 (as of 26 Mar 2015) [1] |
مقام | ریاض، سعودی عرب |
کیمپس | Urban, enclosed 2,224 acres (900 ha) (9 km²) |
زبان | English, عربی زبان |
Newspaper | رسالة الجامعة |
ویب سائٹ | www.ksu.edu.sa |
شاہ سعود یونیورسٹی میں 65,000 طلبہ و طالبات ہیں۔[4] طالبات کے نظم و ضبط کے لیے الگ پینل ہے، [5] جبکہ ان کی کارکردگی کی نگرانی ایک مرکزی بورڈ کے تحت حلقہ بند دورنما کے ذریعے کی جاتی ہے جس میں خواتین عملہ یا مرد عملہ کا کوئی رکن شامل ہوتا ہے۔[6] یونیورسٹی طبیعی علوم، سماجی علوم اور شعبہ جاتی تعلیم کے مضامین میں مفت تعلیم مہیا کرتی ہے۔ درجہ اول کی سند کے مخلتف شعبوں کا نصاب منتخب کردہ شعبہ کے حساب سے عربی اور انگریزی میں دستیاب ہے تاہم تقریباً بہت سے سائنسی مضامین عربی میں پڑھائے جاتے ہیں اور تمام عملہ عربی میں تدریس کرتا ہے۔ عرب کی یونیورسٹیوں میں سے اس یونیورسٹی کے علوم طب کے شعبہ جات ہہت اچھے سمجھے جاتے ہیں۔
تاریخ
ترمیمشاہ سعود یونیورسٹی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ministry of Education - Higher Education, Deputy for Planning and Information Affairs, http://he.moe.gov.sa/en/studyinside/universitiesStatistics/Pages/default.aspx آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ he.moe.gov.sa (Error: unknown archive URL)
- ↑ "Top Universities"۔ Top Universities۔ 2009-11-12۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2010
- ↑ "Saudi Arabia - EDUCATION"۔ Countrystudies.us۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2010
- ↑ "Facts and Statistics"۔ King Saud University۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2015
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 30 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2015