حمزہ بن لادن (پیدائش 1989ء، وفات 2017ء–19ء) سعودی القاعدہ کے رکن تھے۔ وہ اسامہ بن لادن کے فرزند تھے۔ ان کے والد اور بھائی خالد سنہ 2011ء میں امریکی نیوی سِیل حملے میں مارے گئے تھے۔

حمزہ بن لادن
پیدائش1989ء
جدہ، سعودی عرب
وفاتٹھیک تاریخ نہیں معلوم؛ تاہم 2017ء-2019ء کے وسط میں قتل ہوئے (عمر 28-30 برس)
اولاد'
وفاداریالقاعدہ
جماعت انصار الفرقان فی بلاد الشام (2017ء سے افواہیں)
سالہائے فعالیت2010ء کی دہائی
مقابلے/جنگیںدہشت کے خلاف جنگ: شامی خانہ جنگی

حمزہ بن لادن نے ماضی میں مغربی ممالک میں دہشت گردی کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے انھیں 2017 میں عالمی دہشت گرد قرار دیا جب انھوں نے امریکا کو اسامہ بن لادن کو قتل کرنے پر انتقام کی دھمکیاں دیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "امریکی ٹی وی چینل کا حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ"۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ۔ دبئی۔ 1 اگست 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-05