حمزہ بن مغیرہ بن شعبہ
حمزہ بن مغیرہ بن شعبہ الثقفی ، آپ ایک ثقہ تابعی اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں۔
حمزة بن مغيرة بن شعبہ | |
---|---|
معلومات شخصية | |
والد | مغیرہ بن شعبہ |
الحياة العملية | |
النسب | الثقفي |
روى له
| |
مشہور تلامذہ | إسماعيل بن محمد بن سعد بن أبي وقاص |
پیشہ | مُحَدِّث |
تعديل مصدري - تعديل |
روایت حدیث
ترمیمانھوں نے اپنے والد مغیرہ بن شعبہ سے جرابوں اور پگڑی پر مسح کرنے کے بارے میں روایت کی ہے۔ اپنی سند سے روایت کرتے ہیں: اسماعیل بن محمد بن سعد بن ابی وقاص ، بکر بن عبد اللہ مزنی، عباد بن زیاد بن ابی سفیان اور نعمان بن ابی خالد، اسماعیل بن ابی خالد کے بھائی۔ [1]
جراح اور تعدیل
ترمیمامام احمد بن عبد اللہ عجلی نے کہا: ایک ثقہ تابعی ہے۔حافظ ذہبی اور ابن حجر عسقلانی نے بھی اسے ثقہ کہا ہے اور ابن حبان نے اسے "کتاب الثقات"ثقہ افراد کی کتاب میں ذکر کیا ہے اور امام مسلم ابن حجاج، امام نسائی اور امام ابن ماجہ نے ان سے روایت کی ہے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "موسوعة الحديث : حمزة بن المغيرة بن شعبة"۔ hadith.islam-db.com۔ 16 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2019
- ↑ "تهذيب الكمال - المزي - ج ٧ - الصفحة ٣٣٩"۔ shiaonlinelibrary.com۔ 15 مايو 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2019