حمود بن عبدالعزیز آل سعود
حمود بن عبد العزیز آل سعود (عربی: حمود بن عبد العزيز آل سعود) فطيمہ اليمانيہ کی اکلوتی اولاد اور سعودی عرب کے بانی عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا جو 1947ء میں پیدا ہوا اور 26 فروری 1994ء کو 47 سال کی عمر میں وفات پا گیا۔ 1994ء میں حمود بن عبد العزیز کی وفات سے مقرن بن عبدالعزیز آل سعود عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا سب سے چھوٹا زندہ بیٹا بنا۔[1]
حمود بن عبد العزیز Hamoud bin Abdulaziz | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سعودی عرب کا شہزادہ | |||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
والدہ | فطيمہ اليمانيہ | ||||||
پیدائش | 1947 سعودی عرب | ||||||
وفات | 26 فروری 1994 (عمر 47) سعودی عرب | ||||||
مذہب | اسلام |