حمیرا مسرور (پیدائش: 5 اگست 1967ء) ایک سابق پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] [2] انھوں نے 2005–06 کے خواتین ایشیا کپ میں ہندوستان کے خلاف 2005 -06 کے لیے صرف ایک ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جس میں پاکستانکو شکست ہوئی۔ وہ میچ ان کے کیرئیر کا پہلا اور آخری میچ تھا۔ [3] [4]

حمیرا مسرور
ذاتی معلومات
مکمل نامحمیرا مسرور
پیدائش (1967-08-05) 5 اگست 1967 (عمر 57 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 44)2 جنوری 2006  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 1
رنز بنائے 12
بیٹنگ اوسط 12.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 12
گیندیں کرائیں -
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/0
ماخذ: کرک انفو، 14 اگست 2018

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Humera Masroor"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018 
  2. "Humera Masroor | Pakistan Cricket Team | Official Cricket Profiles | PCB"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018 
  3. "ODI Matches Played by Humera Masroor | Official Cricket Records | PCB"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018 
  4. "6th Match, Women's Asia Cup at Karachi, Jan 2 2006 | Match Summary | ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018 

بیرونی روابط

ترمیم