حور-اورارتوی زبانیں
حور-اورارتوی زبانیں (انگریزی: Hurro-Urartian languages) قدیم مشرقی تہذیب کا ایک معدوم لسانی خاندان ہے، جو صرف دو معروف زبانوں پر مشتمل ہے: حوری زبان اور اورارتوی زبان ۔
حور-اورارتوی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | اناطولیہ, سرزمین شام, بین النہرین, سلسلہ کوہ زاگرس |
لسانی درجہ بندی: | دنیا کی بنیادی لسانی خاندان میں سے ایک Alarodian controversial |
سابقہ اصل-زبان: | Proto-Hurro-Urartian |
ذیلی تقسیمات: | |
گلوٹولاگ: | hurr1239[1] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hurro-Urartian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری