حوری زبان
حوری زبان (انگریزی: Hurrian language) ایک معدوم زبان ہے جو حور-اورارتوی زبانوں کے لسانی خاندان ہے جسے حوری قوم بولتی تھی، وہ لوگ جو 2300 قبل مسیح کے قریب شمالی بین النہرین میں داخل ہوئے تھے اور زیادہ تر 1000 قبل مسیح میں ختم ہو چکے تھے۔
حوری | |
---|---|
مقامی | Mitanni |
علاقہ | مشرق قریب |
نسلیت | حوری قوم |
دور | تصدیق شدہ 2300–1000 ق م |
حور-اورارتوی زبانیں
| |
Hittite cuneiform | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | xhu |
xhu | |
گلوٹولاگ | hurr1240 [1] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hurrian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری