حکیم برکات احمد ٹونکی
ماہر معقولات و منقولات
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
علامہ برکات احمد علوم معقول و منقول کے فاضل اجل اور طبیبِ بے بدل تھے۔ وہ اور ان کے فرزند حکیم سید محمد احمد (متوفی سنہ 1932ء) نوابانِ ٹونک کے معالجِ خاص کے عہدے پر متمکن رہے۔ ان کے پوتے حکیم محمود احمد برکاتی اور مسعود احمد برکاتی تقسیم ہند کے بعد کراچی میں رہے