حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدروی

طبیب حاذق، ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کر مریض کی تشخیص و علاج کرنے کے ماہر، گولڈ میڈلسٹ

حکیم شہباز حسین کمالی سوہدروی کا تعلق سوہدرہ سے ہے اور طب پر متعدد تصانیف بھی ہیں، طبابت میں حکیم محمد یاسین دنیا پوری سے شرف تلمذ رہا،

تصانیف

ترمیم
  • بیاض شہباز
  • مجربات شہباز
  • چوٹی کے مجربات
  • رہنمائے طب
  • مجربات معجزہ نما
  • 100 مجرب نسخے
  • شوگر کے مجرب نسخے