حیات پریغال

نسانی حقوق کے کارکن

محمد حیات خان محسود عرف حیات پریغال پشتون تحفظ تحریک کے ایک پاکستانی انسانی حقوق کے کارکن ہیں وہ مصنف اور بلاگر بھی ہے۔[1][2] انھوں نے گومل یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف فارمیسی کی تعلیم حاصل کی, سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بھی تعلیم حاصل کی ہے۔

حیات پریغال
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گومل
جامعہ سرحد
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Doctor of Pharmacy   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کارکن انسانی حقوق ،  مصنف ،  بلاگ نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تحریک تحفظ پشتون   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "حیات پریغال"۔ Independent Urdu 
  2. "پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن حیات پریغال کی ضمانت منظور" – www.bbc.com سے