جامعہ گومل
(گومل یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
جامعہ گومل یا گومل یونیورسٹی ، سرائیکی خطے کی چار ابتدائی جامعات میں سے ایک ہے جو صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ ی ایک ہ پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے۔سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے اس کی بنیاد یکم مئی، 1974 کو رکھی۔ اس جامعہ کے پہلے وائس چانسلر سردار نواب اللہ نواز خان سدوزئی تھے، جنھوں نے اس جامعہ کے لیے تقریباً 11000 کنال کا رقبہ وقف کیا۔ جامعہ گومل درج ذیل شعبہ جات پر مشتمل ہے جو یہ ہیں:
| ||||
---|---|---|---|---|
جامعہ گومل | ||||
معلومات | ||||
تاسیس | 1974 | |||
نوع | عوامی جامعہ | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 31°49′00″N 70°55′00″E / 31.81666667°N 70.91666667°E | |||
شہر | ڈیرہ اسماعیل خان | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
منتظمین | 384 | |||
اساتذہ | 335 | |||
طلبہ و طالبات | 5700 (سنة ؟؟) | |||
رنگ | Aero اور سبز |
|||
ویب سائٹ | gu |
|||
درستی - ترمیم |
فیکلٹیز اور شعبہ جات
ترمیمجامعہ کے زیر انتظام کئی شعبہ جات قائم ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے: -
فیکلٹی آف سائنس
ترمیم- شعبہ بائیولوجیکل سائنسز
- شعبہ کیمیا
- شعبہ ICT
- شعبہ معاشیات
- شعبہ جسمانی تعلیم
- شعبہ ریاضی
- شعبہ طبیعیات
- شعبہ شماریات
فیکلٹی آف ایگریکلچر
ترمیم- شعبہ زرعی معاشیات
- شعبہ ایگرونومی
- شعبہ زرعی کیمیا
- شعبہ حشریات (اینٹومولوجی)
- شعبہ غذائی سائنس ٹیکنالوجی
- شعبہ باغبانی
- شعبہ پودا جات کی افزائش
- شعبہ ماحولیات و زمین
- شعبہ بنیادی سائنس
فیکلٹی آف آرٹس
ترمیم- شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن
- شعبہ عربی و اسلامیات
- شعبہ کامرس
- تعلیم و تحقیق کا شعبہ
- شعبہ انگریزی
- شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن
- شعبہ ماس کمیونیکیشن
- شعبہ سیاسیات (پولیٹیکل سائنس)
فیکلٹی آف فارمیسی
ترمیم- شعبہ بنیادی طبی سائنس
- شعبہ فارمیسیکیوٹکس
- شعبہ فارمیسیکیوٹیکل کیمیا
- شعبہ فارماکوگونسی
فیکلٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی
ترمیم- شعبہ الیکٹریکل انجینئری
- شعبہ ٹیلی کمیونکیشن انجینئری