حیدرآبادتھل Hyderabad Thall تحصیل منکیرہ ضلع بھکر پنجاب، پاکستان میں واقع ایک شہر ہے۔ جس کی آبادی تیس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ اس شہر کے سو فیصد لوگ مسلمان ہیں۔ اگر فرقہ کی لحاظ سے دیکھا جائے تو اھل تشیع کی اکثریت ہے۔

اس علاقہ میں مگسی خاندان کا اثرورسوخ ہے۔ اس علاقہ میں مگسی،چھینہ،ممڑ،بھٹی,گزار وغیرہ آباد ہیں۔

یہ علاقہ گنجان آباد ہے۔ اس علاقہ کہ تاریخی مقامات میں مساجد،امام بارگاہ،مزارات اور پرانے زمانے کی چھوٹی چھوٹی مینڈر شامل ہیں۔ اس علاقہ کی سرکاری عمارات میں گورنمنٹ ھایئر اسیکنڈری اسکول، ایچ بی ایل بلڈنگ وغیرہ شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم