حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد اور ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کے دیگر اضلاع اور حیدرآباد کرکٹ ٹیم میں کرکٹ سرگرمیوں کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے۔ اس ایسوسی ایشن کی بنیاد 1934ء میں رکھی گئی تھی اور تب سے یہ بی سی سی آئی سے وابستہ ہے۔

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن
فائل:Hyderabad-Cricket-Association-Logo.png
معلومات ٹیم
تاسیس1934
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
باضابطہ ویب سائٹ:hycricket.org
حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن
ایچ سی اے
کھیلکرکٹ
تاسیس1934
علاقائی الحاقبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا

ایچ سی اے حیدرآباد میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم چلاتا ہے، جو بین الاقوامی سطح کے ٹیسٹ، ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی20 کرکٹ میچوں کی میزبانی کرتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم