خاتون لورڈیس
خاتونِ لورڈیس مقدسہ کنواری مریم کا رومن کاتھولک خطاب ہے اور یہ مریم کے ظہورات میں سے ایک ہے جو 1858ء کو لورڈیس، فرانس میں ہوا تھا۔ یہ ظہور سنہ 11 فروری 1858ء کو واقع ہوا جب برناڈیٹ سوبیروس نامی لڑکی کی عمر چودہ سال تھی، اس نے اپنی ماں سے سے کہا کہ ایک خاتون نے اُس سے غارِ میسابیل میں بات کی جب وہ اپنی دوست اور بہن کے ہمراہ جلانے کی لکڑی اکھٹی کر رہی تھی۔[1]
خاتونِ لورڈیس تصور نرمل کی خاتون | |
---|---|
لورڈیس میں مریم کا مجسمہ | |
مقام | لورڈیس، فرانس |
تاریخ | 11 فروری 1858ء |
گواہ | سینٹ برناڈیٹ سوبیروس |
قسم | ظہورات مریمیہ |
مقدس کرسی کی منظوری | 3 جولائی 1876ء، بطریق اعظم پائیس نہم |
زیارت | سینکیوٹری آف آور لیڈی آف لورڈیس، لورڈیس، فرانس |
سرپرستی | لورڈیس، فرانس، جسمانی بیمار، بیمار لوگ، بیماری سے حفاظت کرنے والے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ لورڈیس کی ہماری خاتون کا پہلا ظہور کیتھولک ویب گاہ۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 جولائی 2017ء۔