برناڈیٹ سوبیروس ((آکسیٹان: Bernadeta Sobirós)‏؛ 7 جنوری 1844ء – 16 اپریل 1879ء) ایک پن چکی والے شخص کی پہلوٹھی تھی۔ جس کا تعلق فرانس کے لورڈیس (آکسیٹان میں لورڈا) سے تھا۔ اور یہ ایک کاتھولک مقدسہ ہیں جو ایک ظہورِ مریم کے لیے مشہور ہیں۔

مقدسہ برناڈیٹ سوبیروس
مقدسہ برناڈیٹ سوبیروس لورڈیسی
کنواری، تقدیس مذہبی
پیدائشBernadeta Sobiros
7 جنوری 1844
لورڈیس، اوتس-پائرنیس، فرانس
وفات16 اپریل 1879(1879-40-16) (عمر  35 سال)
نیورس، نیور، فرانس
سعادت ابدی14 جون 1925ء[1], روم، بدست پوپ پائیس یازدہم[1]
قداست8 دسمبر 1933ء[1], روم،[1] بدست پوپ پائیس یازدہم[1]
تہوار16 اپریل
18 فروری (فرانس، چند کے مطابق)
منسوب خصوصیاتلورڈیس کی ہماری خاتون
سرپرستیجسمانی بیمار افراد، لورڈیس، گُڈَریے اور گڈرنیاں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ روبن روگلیس (1999)۔ ظہوری مزارات۔ مقاماتِ زیارت و عبادت۔ بوسٹن: پولین بکُس اینڈ میڈیا۔ صفحہ: 68۔ ISBN 0-8198-4799-2۔ آئی ایس بی این 978-081984799-7 

مزید دیکھیے

ترمیم