خاتونِ گوادالوپے (ہسپانوی: Nuestra Señora de Guadalupe)، معروف بہ گوادالوپے کی کنواری (ہسپانوی: Virgen de Guadalupe) ایک رومی کیتھولک مریمی خطاب ہے۔ جن کا ادب و احترام میکسیکو شہر کے باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون میں کیا جاتا ہے۔ یہ باسلیکا دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ زیارت کیا جانے والا مقدس مقام ہے[1][2] 12 اکتوبر 1895ء کو کلیسیائی تاج پوشی کے دوران بطریق اعظم لیون سیزدہم نے اِس مریمیہ ظہوری خطاب و تصویر کی منظوری دی تھی۔

خاتونِ گوادالوپے
ٹیپیاک، ٹوننتزن کی مڈونا
Virgen de guadalupe1.jpg
مقامٹیپیاک پہاڑ، میکسیکو شہر
تاریخ12 دسمبر 1531ء
گواہسینٹ جوآن ڈائگو
قسمظہورات مریمیہ
مقدس کرسی کی منظوری12 اکتوبر 1895ء، دورانِ کلیسائی تاج پوشی منظوریِ بطریق اعظم لیون سیزدہم
زیارتباسلیکا خاتون گوادالوپے، ٹیپیاک پہاڑ، میکسیکو شہر، میکسیکو۔
سرپرستیمیکسیکو – (2002)
بر اعظم امریکا – (12 اکتوبر 1945) سیبو، فلپائن
خصوصیاتایک خیال مند عورت آٹھ نکاتی تاروں والی ایک آسمانی رنگ کی اوڑھنی اور گلابی رنگ کا لباس پہنے ہوئے؛ جبکہ وہ خاتون ایک سیاہ ہلالی چاند پر کھڑی ہیں جس کو ایک کروبی فرشتہ نے اُٹھایا ہوا ہے

نگار خانہترميم

حوالہ جاتترميم

متناسقات: 19°29′04″N 99°07′02″W / 19.48444°N 99.11722°W / 19.48444; -99.11722