خاسافیورٹ اعلامیہ ( (شیشانیہ: Хаси-Эвлан Барт)‏، روسی: Хасавюртовские соглашения)، باضابطہ طور پر خاسافیورٹ مشترکہ اعلامیہ اور باہمی تعلقات کے اصول، ایک معاہدہ تھا جس نے پہلی چیچن جنگ کے خاتمے کی نشان دہی کی، جس پر 30 اگست، 1996ء کو داغستان کے شہر خاساویورٹ میں الیگزینڈر لیبڈ اور اسلان مسخادوف کے درمیان دستخط ہوئے۔

خاسافیورٹ اعلامیہ
Khasavyourt Joint Declaration and Principles for Mutual Relations
دستخط30 اگست 1996ء (1996ء-08-30)
مقامKhasavyurt, Dagestan, Russia
ثالثسانچہ:Country data Organization for Security and Co-operation in Europe
دستخط کنندگان
فریق