چیچن زبان
چیچنی زبان یا چیچن زبان (تکرار اسم: Нохчийн мотт،تلفظ:نوخچین موت) ایک یورپی زبان ہے جو یورپی ملک چیچنیا میں چیچنی قوم بولتی ہے اسے روس کے علاقے داغستان میں بھی لوگ بولتے ہیں۔ اس کے متکلمین کی تعداد 14 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Chechen"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
چیچن | |
---|---|
Нохчийн мотт (نوخچین موت) | |
مقامی | روس |
علاقہ | جمہوریہ چیچنیا |
نسلیت | چیچن قوم |
مقامی متکلمین | 1.4 ملین (2010)e18 |
سیریلیک رسمِ خط, لاطینی (موجودہ) عربی رسم الخط, جارجیائی (تاریخی) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | چیچنیا (روس) داغستان (روس) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ce |
آیزو 639-2 | che |
آیزو 639-3 | che |
گلوٹولاگ | chec1245 [1] |