"اسم معرفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
جزوی ویکائی (ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 26:
= اسم معرفہ کی اقسام =
اس مدرسہ کی درج ذیل قسمیں معروف ہیں:
# اسم [[علم]]
# اسم ضمیر
# اسم [[اشارہ]]
# اسم موصول
=== اسم علم کا مفہوم ===
علم کے لغوی معنی [[علامت]] اور نشان کے ہیں علم کے ایک اور معنی جاننا کے بھی ہیں لیکن گرائمر کی [[زبان]] میں اسم علم سے مراد وہ خاص نام ہیں جو مختلف اشخاص کی پہچان کے لئے بولے جاتے ہیں اور مختلف اشخاص کی پہچان کے لئے علامت کا کام دیتے ہیں۔ یا وہ خاص نام جس سے کوئی شخص جگہ یا چیز پکاری جائے [[اسم علم]] کہلاتا ہے۔
=== اسم علم کی مثالیں ===
[[سید]] الشہدا، شمس الملعاء، [[کلیم اللہ]]، [[قائداعظم]]، ابن مریم، حمیرا، [[اسلام آباد]]، [[پنجاب]]، [[کلو]]، کلن وغیرہ
=== اسم علم کی اقسام ===
خطاب، [[تخلص]]، [[لقب]]، [[عرف]]، [[کنیت]]
==== 1۔ خظاب ====
===== خطاب کا مفہوم =====
خطاب سے مراد وہ نام ہے جو کسی شخص کی [[عزت]] بڑھانے کے لئے اُس کی خدمات یا کسی خاص خوبی کی بنا پر [[قوم]] یا [[حکومت]] کی طرف سے دیا جائے۔
===== خطاب کی مثالیں =====
خطاب کے استعمال کے چند نمونے ملاحظہ فرمائیں:
*قائداعظم، [[علامہ]]، شمس العلماء، [[کلیم اللہ]] وغیرہ
* شمس العلماء [[مولوی نذیر احمد]] نے اصلاحی [[ناول]] لکھے۔
* قائداعظم محمد علی جناح [[پاکستان]] کے بانی تھے۔
* [[رستم]] الزماں [[گاما پہلوان]] ایک نامور پہلوان تھا۔
انِ مثالوں میں شمس العلماء، قائداعظم، رستمِ الزماں خطاب ہیں۔
===== اعزازات کی مثالیں =====
[[نشانِ حیدر]]، ہلال جرات، [[ستارہ جرات]]، ستارہ خدمت، ستارہ پاکستان وغیرہ
==== 2۔ تخلص ====
===== تخلص کا مفہوم =====
تخلص اُس نام کو کہتے ہیں جو [[شاعر]] اپنے اصلی [[نام]] کی بجائے شعروں میں استعمال کرتے ہیں۔ یا تخلص ایسا مختصر نام ہوتا ہے جو شاعر اپنے اصلی نام کی جگہ شعروں میں استعمال کرتے ہیں۔
===== تخلص کی مثالیں =====
اسد اللہ غالب، [[
==== 3۔ لقب ====
سطر 103 ⟵ 74:
===== لقب کا مفہوم =====
وہ خاص نام جو کسی خاص خوبی کی وجہ سے مشہور ہوجائے اسے لقب کہتے ہیں۔ یا [[لقب]] ایسا خاص نام ہوتا ہے جو کسی خاص خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہوجائے۔
===== لقب کی مثالیں =====
خلیل اللہ، [[حضرت ابراہیم]] علیہ السلام کا لقب ہے آپ اللہ کے دوست تھے۔
سطر 124 ⟵ 90:
==== 4۔ عرف ====
===== عرف کا مفہوم =====
وہ نام جو اصلی نام کی جگہ محبت یا حقارت کی وجہ سے مشہور ہوجائے عرف کہلاتا ہے۔ یا ایسا نام جو کسی [[محبت]] یا حقارت کی وجہ سے [[لوگ]]، اہلِ [[محلہ]] یا [[گھر]] والے پکارتے ہیں [[عرف]] کہلاتا ہے۔
===== عرف کی مثالیں =====
سطر 148 ⟵ 109:
===== کنیت کی مثالیں =====
[[حضرت ابوطالب]] کے بیتے کا نام [[طالب]] تھا، آپ بیتے کی وجہ سے طالب کہلائے۔
سطر 159 ⟵ 119:
=== اسم ضمیر کا مفہوم ===
ایسے [[الفاظ]] جو کسی دوسرے اسم کی جگہ استعمال کئے جائیں اسمائے ضمیر کہلاتے ہیں۔ یا وہ اسم جو کسی چیز شخص یا [[نام]] کی بجائے بولا جائے [[اسم ضمیر]] کہلاتا ہے۔ یا ایسے تمام الفاظ جو کسی اسم کی جگہ بولے جائیں یا انہیں [[زبان]] سے بول کر[[دل]] میں کسی شخص یا چیز کی طرف [[اشارہ]] کیا جائے اسم ضمیر کہلاتے ہیں۔
=== اسم ضمیر کی مثالیں ===
[[خدا]] ایک ہے وہ، سب کا [[مالک]] ہے۔
اِس مثال میں وہ اسم ضمیر ہے اور خدا [[مرجع]] ہے۔
سطر 177 ⟵ 128:
انورایک محنتی [[لڑکا]] ہے۔ وہ [[صبح]] سویرے اُٹھتاہے۔ اُس نے کبھی غیرحاضری نہیں کی۔ اُسے تمام اساتذہ پیار کرتے ہیں۔
اِس
=== مرجع ===
سطر 185 ⟵ 136:
=== ضمیر شخصی ===
اسم ضمیر جب کسی شخص کے لئے استعمال ہو تو اسے ضمیر شخصی کہتے ہیں۔ یا وہ اسم ضمیر جو کسی شخص کے لئے بولا جائے ضمیر شخصی کہلاتا ہے۔ یا [[عرفان]] آیا اور وہ کرسی پر بیٹھ گیا۔
اس جملے میں وہ کا لفظ ضمیرشخصی ہے۔
=== ضمیرشخصی کی صورتیں ===
ضمیر شخصی کی تین صورتیں ہیں۔
# ضمیرغائب
# ضمیرحاضریا ضمیر مخاطب
# ضمیر متکلم
==== 1۔ ضمیر غائب ====
یہ ضمیر اُس [[شخص]] کے لئے استعمال ہوتا ہے جو ہمارے سامنے موجود نہ ہو یعنی غائب ہو۔ یا یہ ضمیر ایسے شخص کے لئے بولا جاتا ہے جو ہمارے سامنے حاضر نہ ہو یعنی غائب ہو۔
وہ، اُس، اُن، اُنہوں وغیرہ
سطر 221 ⟵ 156:
==== 2۔ ضمیر حاضر یا ضمیر مخاطب ====
یہ ضمیر اُس شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جس سے بات کی جائے اِس ضمیر میں ہمارا مخاطب ہمارے سامنے موجود ہوتا ہے اِس لئے اِس ضمیر کو ضمیر مخاطب بھی کہتے ہیں۔ یا یہ ضمیر اُس شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جس کے ساتھ بات کی جائے اِس ضمیر میں چونکہ ہم بات کرنے والا مخاطب ہمارے سامنے موجود ہوتا ہے یعنی حاضر ہوتا ہے اِس لئے ا،س ضمیر کو ضمیر حاضر یا ضمیر مخاطب کہتے ہیں۔
;مثالیں
تُو، تُم، آپ وغیرہ
سطر 233 ⟵ 164:
==== 3۔ ضمیر متکلم ====
یہ ضمیر ہے جس میں بات کرنے والا شخص (متکلم) اپنے لئے استعمال کرتا ہے۔ یا ضمیر متکلم اُس ضمیر کو کہتے ہیں جس میں بات کرے والا شخص یعنی متکلم اپنی ذات کے لئے کرتا ہے۔
;مثالیں
میں، ہم وغیرہ
سطر 247 ⟵ 174:
اسم ضمیر شخصی کی مندرجہ ذیل تین شخصی حالتیں ہیں۔
# حالت مفعولی
# حالتِ اضافی
==== 1۔ حالتِ فاعلی ====
|