Yethrosh
یہ صارف ویکی رخصت پر ہے، لہذا اسے کسی بھی پیغام کے بروقت جواب سے قاصر سمجھا جائے۔ |
درخواست
ترمیممجھے فائلوں کی منتقلی کے سلسلے میں محرک تصاویر صارفی گروہ میں شامل کردیں۔ مثال کے طور پر فائل:ScreeshotFahad.JPG جو ایک واضح عنوان نہیں۔ تجربے کے حساب سے میں ویکی ذخائر اور انگریزی ویکیپیڈیا پر محرک تصاویر صارفی گروہوں میں شامل ہوں اور ان معاملات میں شراکت کرتا رہتا ہوں۔ ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات پر اس حوالے سے کچھ موجود نہیں جس کی وجہ سے یہاں درخواست دے رہا ہوں۔ امید ہے کہ اس پر عمل در آمد ہوگا۔ بہت شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:20، 3 جنوری 2024ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی
ترمیمآداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:30، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
درخواست
ترمیممیرے کھاتے سے آئی پی پابندی سے مستثنی کا صارفی حق ختم کردیں۔ غیر ضروری معلوم ہوتا ہے اور نہ میں نے کبھی اس کی درخواست کی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:44، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
Wondering if I can apply for privileges to fix formating issues on UR WP
ترمیمIssues I am having are described here https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:TheAafi#Trouble_editing
I have over 300,000 edits to WMF projects https://en.wikipedia.org/wiki/Special:CentralAuth/Doc_James Best Doc James (talk · contribs · email) 21:54، 4 فروری 2024ء (م ع و)
رائے شماری برائے ویکی بان
ترمیمآداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)
مبارک باد!
ترمیمآداب @اسداللہ اچکزئی صاحب، برادری کے اتفاق رائے سے آپ کے زیر انتظام روبہ اردو بوٹ کو ایک سال کے لیے ویکی بان کے صارف حلقے میں شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ اقدام اردو ویکیپیڈیا کی ترقی کے لیے سودمند ثابت ہوگا۔ بہت بہت مبارکباد! — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 10:14، 14 فروری 2024ء (م ع و)
مشاریعی ہندسیات نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ مشاریعی ہندسیات نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:00، 22 اگست 2024ء (م ع و)
ہندسیات تحفظ آتشزدگی نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ ہندسیات تحفظ آتشزدگی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:00، 22 اگست 2024ء (م ع و)