"اسکند پران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: اضافہ سانچہ/سانچہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 25:
مختلف موضوعات کی تفصیلی تشریح کے لحاظ سے '''اسکند پران''' سب سے بڑا [[پران]] ہے۔ بھگوان [[اسکند]] کے منہ سے کہے ہونے کی وجہ اس کا نام 'اسکند پران' ہے۔ اس میں [[بدری ناتھ مندر|بدریکاشرم]]، [[ایودھیا]]، [[جگن ناتھ مندر، پوری|جگن ناتھ پوری]]، [[رامیشور]]، [[کنیاکماری]]، [[پربھاس پتن|پربھاس]]، [[دوارکا]]، [[کاشی]]، [[کانچی]] وغیرہ تیرتھوں کی عظمت؛ [[گنگا]]، [[نرمدا]]، [[یمنا]]، [[سرسوتی]] وغیرہ ندیوں کی شروعات کی منورتھ کہانیاں؛ [[رامائن]]، [[بھاگوت پران]] وغیرہ گرنتھوں کی اہمیت، مختلف مہینوں کے ورت-پرب کی اہمیت اور کہانیاں بہت دلچسپ انداز میں درج ہیں۔ منفرد کہانیوں کے لحاظ سے جغرافیائی علم نیز قدیم تاریخ کی دلکش پیشکش اس پران کی اپنی خاصیت ہے۔ آج بھی اس میں آج بھی اس میں درج مختلف ورت-تہواروں کے درشن بھارت کے گھر گھر میں کیے جا سکتے ہیں۔
 
اس میں دنیا و ماورائے دنیا علم کے بے شمار وعظ موجود ہیں۔ اس میں [[فرض]]، [[سخاوت|نیکی]]، [[سنیاس|ترک دنیا]]، [[علم]] اور عقیدت پر خوبصورت تشریحات کے ساتھ ساتھ بے شمار سادھو اور مذہبی رہنماؤں کے کرداروں کی عکاسی کی گئی ہے۔ جدید دور میں بھی اس میں بیان کردہ طریقوں کا فلسفہ ہندو سماج کے گھر گھر میں قابل عمل تصور کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں ہندوؤں کے بھگوان [[شیو]] کی مدح سرائی، [[ستی (دیوی)|ستی]] کا کردار، شیو اور [[پاروتی]] کی شادی، [[کارتیکے|کارتیکیا]] کی پیدائش، [[تارکاسر]] کے قتل وغیرہ کو خوش اسلوبی سے بیان کیا گیا ہے۔ <ref>[{{Cite web |url=http://www.gitapress.org/hindi/search_result.asp |title=गीताप्रेस डाट काम] |access-date=2019-01-04 |archive-date=2010-06-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100625064938/http://www.gitapress.org/hindi/Search_result.asp |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==