"اصغر مہدی اشعر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36:
 
== ابتدائی حالاتِ زندگی اور تعلیم ==
ٰاصغر مہدی رضوی المعروف اصغر مہدی اشعر 12 اکتوبر 1973ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ حبیب پبلک اسکول سے میٹرک کیا اور انجینئیرنگ کی تعلیم این۔ای۔ڈی ( N.E.D ) یونیورسٹی سے پانے کے بعد مزید اعلی تعلیم کے لیے کینیڈا چلے گئے۔ یونیوراسٹی آف واٹر لو (University of Waterloo) ، کینیڈا سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔مزید برآں رچرڈ آیوی( Richard Ivey) ، اسکول آف بزنس ، اونٹاریو سے مینیجمنٹ ڈویلپمینٹ کا سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیا۔ <ref>{{Dead link}}https://www.aasheyaan.com/2019/12/15/promotion-of-marsia-for-survival-of-urdu-asghar-mehdi-ashar/ {{wayback|url=https://www.aasheyaan.com/2019/12/15/promotion-of-marsia-for-survival-of-urdu-asghar-mehdi-ashar/ |date=20191217150057 }}</ref>
 
== کیرئیر کا آغاز ==