"بیگھہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''بیگھہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Bigha}} زمین کے رقبے کی پیمائش کی روایتی اکائی ہے جو کہ عام طور پر [[بنگلہ دیش]]، [[نیپال]] اور ہندوستان بشمول [[اتراکھنڈ]]، [[ہریانہ]]، [[ہماچل پردیش]]، [[خطۂ پنجاب]]، [[مدھیہ پردیش]]، [[اتر پردیش]]، [[بہار (بھارت)]]، [[جھارکھنڈ]]، [[مغربی بنگال]]، [[آسام]]، [[گجرات (بھارت)]] اور [[راجستھان]] میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن جنوبی ہندوستان میں نہیں۔ بیگھہ کا کوئی "معیاری" سائز نہیں ہے۔ بیگھہ کا سائز مختلف مقامات پر کافی حد تک مختلف ہوتا ہے۔ <ref name=harunit1>[http://jamabandi.nic.in/Land%20Records/Units.aspx Haryana jamabandi Units of measurements] {{wayback|url=http://jamabandi.nic.in/Land%20Records/Units.aspx |date=20180418162328 }}, [[HALRIS]].</ref>
مختلف ذرائع نے بیگھہ کی 1،500 سے 6،771 مربع میٹر (16،150 سے 72،880 مربع فٹ) تک کی پیمائش کی ہے