"ذکر خفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''ذکرِ خفی''' یاذکر قلب کا مطلب ہے [[اللہ]] کو [[قلب|دل]] کی دھڑکنوں کے ساتھ یاد کرنا۔ ذکرِ قلب کے حامل کو '''ذاکرِ قلبی''' کہا جاتا ہے۔<ref>ذکرِاللہ جلؤہ گاہ دوست سے ایک انتخاب، http://www.islahulmuslimeen.org/zikr-in-detail.asp {{wayback|url=http://www.islahulmuslimeen.org/zikr-in-detail.asp |date=20090601201749 }}</ref>
== ذکر خفی ==
ذکر خفی سے مراد وہ ذکر جو مخفی اور پوشیدہ ہو حضرات [[نقشبندیہ]] کے ہاں ذکر خفی سب سے افضل ہے اسے [[ذکرقلب]] اوردوامی بھی کہا جاتا ہے۔